لاہور، 11مارچ(اے پی پی):معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کرپشن کا منشور یہ ہے کہ رام رام جپنا پرایا مال اپنا۔