عمران خان کا پیغام ہے اپوزیشن کو پارلیمان کے اندر اور باہر شکست دیں گے، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور کا تقریب سے خطاب

12

لاہور، 11مارچ(اے پی پی):معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ عمران خان کا پیغام ہے اپوزیشن کو پارلیمان کے اندر اور باہر شکست دیں گے۔