سکھر،23مارچ (اے پی پی)23 مارچ یوم پاکستان کے تقریب اسٹیپ فاونڈیشن کے جانب سے اسٹیپ فاونڈیشن ہیڈ آفیس سے گلوپ تک شاندار ریلی نکالی گئی اور پاکستان کی خوشی کاسرسبز کیک کاٹا گیا۔
اسٹیپ فاونڈیشن چیئرپرسن شائستہ کھوسو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی قوم کو ایک ساتھ رہنا چاہیئے کیونکہ ہمیں پاک وطن پاکستان ملا ہے جسکا مطلب لاالاہ الاالاہ ہے۔
تقریب میں اسٹیپ فاونڈیشن عہدیدارن ولی محمد ب،اشفاق احمد کھوسو، نثاراحمد لغاری ،محمدبچل مہر اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
سورس:وی این ایس، سکھر