ملتان؛کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کا یونین کونسل 4,5 کا دورہ،شہریوں سے ملاقات کی

25

ملتان، 19 مارچ (اے پی پی): کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے علی الصبح یونین کونسل 4,5 کا دورہ کیا اور  دھوبی گھاٹ پارک، جلال پارک گلگشت میں شہریوں سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ محدود وسائل میں عوامی ریلیف بارے عملی اقدامات کر رہے۔ پی ایچ اے، کارپوریشن، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، واسا حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔

سورس: وی این ایس، ملتان