موسیٰ خیل،06 مارچ(اے پی پی ):شہر وگردنواح میں موسلادھار بارش اور ہلکی ژالہ باری کے ساتھ موسم بہار کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
سورس:وی این ایس، موسیٰ خیل