میں نا کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں نا آپ کو جھکنے دونگا ، وزیراعظم عمران خان کا تیمر گرہ، لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب

24

تیمرگرہ ۔11مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو تیمر گرہ،  لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نا کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں نا آپ کو جھکنے دونگا۔