تیمرگرہ ۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو تیمر گرہ، لوئر دیر میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کے سربراہ کا پیسہ ملک سے باہر پڑا ہو وہ کبھی آزاد خارجہ پالیسی نہیں بنا سکتا۔