پشاور ،06 مارچ (اے پی پی ): وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر محمود اشرفی نے اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ نشانہ بنانیوالے سن لیں ہم نے قربانی دینا رسول کریم ﷺ، صحابہ کرام اور انکے گھرانے سے سیکھا ہے۔
سورس: وی این ایس، لاہور











