اسلام آباد،3مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی ہے ،ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔