وزیر اعظم عمران خان کا دورہ  درگئی ، انتظامات  مکمل

35

درگئی  ، 20 مارچ (اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان کے دورہ درگئی کے موقع پر سیکیورٹی کے  سخت انتظام  کیے  گئے  ہیں  جبکہ کارکن پنڈال میں  داخل ہونے  کیلئے لائن میں کھڑے ہیں ۔  وزیر اعظم عمران خان آج درگئی  میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔ اس موقع پر ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات بھی متوقع ہیں۔

سورس:وی این ایس، ملاکنڈ