اسلام آباد ، 18 مارچ (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے عدم اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے اہم گفتگو میں کہا ہے کہ وفاداری بدلنے والوں کو شرم آنی چاہیے، پارٹی کو آئندہ ٹکٹ دیتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے۔