پاکپتن؛پنجاب بھر کے پیف سکولوں میں کوالٹی ایشورینس ٹیسٹ ٹیسٹ شروع

39

پاکپتن،11 مارچ (اے پی پی):پنجاب بھر کے پیف سکولوں میں کوالٹی ایشورینس ٹیسٹ ٹیسٹ شروع ہو گیا ہے ۔کوالٹی ایشورینس ٹیسٹ میں پنجاب بھر کے سات ہزار پانچ سو ستتر پیف سکولوں کے بچے کیو اے ٹی کا امتحان میں حصہ لے رہےہیں۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن پبلک پروائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنا والا ادارہ ہے۔پیف کے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا مقصد پیف سکولوں کے بچوں کی تعلیمی قابلیت اور معیار کو جانچنا ہوتا ہے۔اس سال دوئم کلاس کے بچوں کا کیو اے ٹی زبانی لیا جا رہا ہے۔

سورس:وی این ایس، پاکپتن