کیا مولانا اور بلاول کا نظریہ ایک ہے یا پیپلز پارٹی کو مولانا کی پارٹی میں ضم کردیا؟؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

48

اسلام آباد،14 مارچ (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا مولانا اور بلاول کا نظریہ ایک ہے یا پیپلز پارٹی کو مولانا کی پارٹی میں ضم کردیا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عمران خان کے عزم سے خائف، غیر آئینی ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔