اپوزیشن عمران خان کے عزم سے خائف،غیر آئینی ہتھکنڈوں پر اُتر آئی،شاہ محمود قریشی

36

اسلام آباد، 14 مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  پیر کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  اپوزیشن عمران خان کے عزم سے خائف ہے،غیر آئینی ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے۔