یوکرین سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز طلباسمیت 230 مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

55

اسلام آباد۔9مارچ  (اے پی پی):یوکرین سے پی آئی اے  کی خصوصی پرواز طلباسمیت 230 مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی، پولینڈ سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچنے والے تمام پاکستانی ہیں، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، پاکستان میں پولینڈ کے سفیر اور متعلقہ حکام نے طلبااور مسافروں  کا   استقبال کیا۔