ایبٹ آباد،09اپریل(اے پی پی):عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ایبٹ آباد شہر میں رمضان سستا بازار قائم کیا گیا ہے، جہاں پر معیاری اشیاء دستیاب ہیں اور عوام اشیائے خوردونوش کی خریداری کرتے ہوئے مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔
سورس: وی این ایس، ایبٹ آباد