رینالہ خورد؛محکمہ لائیو سٹاک کاچھاپہ، ھنڈائی وین سے 40من مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد،2ملزمان گرفتار

25

رینالہ خورد،23 اپریل(اےپی پی): محکمہ لائیو سٹاک کاچھاپہ، ھنڈائی وین سے 40من مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد، محکمہ لائیو سٹاک رینالہ خورد کو اطلاع ملی کہ ملزمان مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرنے کےلیے لاہور جارہے ہیں جس پرایڈیشنل ڈائریکڑلائیوسٹاک اوکاڑہ حق نواز کی سربراہی میں ڈاکڑ عامر سہیل راؤ محسن ڈاکڑ تنویرنے اخترآباد کے قریب ھنڈائی ڈالہ کوقبضہ میں لیکر دوملزمان حاجد مسیح اورکاشف کو گرفتارکرکے وین سے 40من مردارمرغیوں کا گوشت برآمد کرکے ملزمان کو حوالہ پولیس کردیاہے۔

سورس: وی این ایس، رینالہ خورد