پاکپتن ، 08 اپریل (اے پی پی ): غیر ملکی سکھ یاتریوں کی پاکپتن آمد،بر صغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی۔
اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔
سورس : وی این ایس ، پاکپتن