بھارت کی کشمیر میں من مانیاں نا صرف کشمیری عوام بلکہ اقوام متحدہ و سکیورٹی کونسل کی تذلیل ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب

5

 اسلام آباد، 20 مئی ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  اقوام متحدہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کشمیر میں من مانیاں نا صرف کشمیری عوام بلکہ اقوام متحدہ و سکیورٹی کونسل کی تذلیل ہیں۔