ملازمین کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھنا صنعت کاروں پر لازم ہے ، صدر عارف علوی کی  وفاقی انشورنس محتسب سیکرٹریٹ کراچی کے دورہ  کے موقع پر گفتگو

1

کراچی ۔21مئی  (اے پی پی): صدر عارف علوی  نے  وفاقی انشورنس محتسب سیکرٹریٹ کراچی کے دورہ  کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھنا صنعت کاروں پر لازم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں  آئی ٹی انڈسٹری کا اہم کردار ہے۔