آئین اور قانون کی بالادستی ہماری اولین ترجیح ہے؛ وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف

13

اسلام آباد ،10 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ

آئین اور قانون کی بالادستی ہماری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعہ سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔