اسلام آباد، 19 مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیو یارک میں گلوبل فوڈ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر تحفظ خوراک یقینی بنانے کے لئے مشترکہ کاوشیں درکار ہیں۔