فاشزم کو روکنا آئینی اداروں کی ذمہ داری ہے، اکبر ایس بابر

12

اسلام آباد،17 مئی(اے پی پی ): اکبر ایس بابر نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاشزم کو روکنا آئینی اداروں کی ذمہ داری ہے۔