مدینہ طرز کی ریاست کے نام لیوا عورتوں کا تحفظ کرتے ہیں انکو کو دھکے نہیں دیتے؛حافظ طاہر محمود اشرفی

33

اسلام آباد،یکم مئی(اے پی پی):حافظ طاہر محمود اشرفی  نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ طرز کی ریاست کے نام لیوا عورتوں کا تحفظ کرتے ہیں انکو کو دھکے نہیں دیتے ، مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد