مسجد ﷺ میں پیش آنے والے واقعہ سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے؛وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف

9

اسلام آباد ،10 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ

مسجد نبوی ﷺ میں  پیش آنے والے واقعہ سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی ہماری اولین ترجیح ہے۔