معیشت وینٹی لیٹر پر ہے اور ملک میں سیاست کے نام پر انتشار پھیلایا جا رہا ہے، حمزہ شہباز

7

 

لاہور، 19 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف  نے جمعرات کو یہاں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معیشت وینٹی لیٹر پر ہے اور ملک میں سیاست کے نام پر انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔