مناسب قیمت پر توانائی حاصل کرنے کے لیے شمسی توانائی اور پن بجلی پر توجہ دینا ہوگی، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر

12

اسلام آباد،17 مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے منگک کو یہاں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مناسب قیمت پر توانائی حاصل کرنے کے لیے شمسی توانائی اور پن بجلی پر توجہ دینا ہوگی۔