وزیراعظم کی ہدایات ہیں کہ مسجد نبوی ﷺ واقعہ پر میرٹ کے مطابق تحقیقات کی جائیں اور کسی سے زیادتی نہ کی جائے: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

7

لاہور ،ہکم مئ (اے پی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے واضح ہدایات ہیں کہ مسجد نبوی واقعات اور تحقیقات میرٹ کے مطابق کی جائیں اور کسی کے ساتھ نا انصافی نہ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوانین کے مطابق کوئی بھی شہری کہیں پر بھی اگر جرم کرے تو اس کی پروسیکیوشن پاکستان میں کی جا سکتی ہے۔

سورس: وی این ایس، لاہور