وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کی ملاقات

11

اسلام آباد،06مئی(اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور جنیوٹ کے متعلقہ حلقے کے امور پر گفتگو کی گئی۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد