پاراچنار؛ عید الفطر کے خریداری کا سلسلہ جاری،مٹھائی کی دوکانوں پر عوام کا رش

16

پاراچنار،یکم مئی(اے پی پی):پاراچنار میں عید الفطر کے خریداری کا سلسلہ جاری ہے، عید کے دن مہمانوں کو پیش کی جانے والی مٹھیوں کی دوکانوں پر خریداروں کا رش ہے تاہم اس سال مہنگائی زیادہ ہونے کی نسبت عوام کی قوت خرید میں بھی کمی آئی ہے۔

سورس: وی این ایس، پاراچنار