پاکستان دنیا بھر میں کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرتا رہا اور کرتا رہے گا، وزیر بحری امور فیصل سبزواری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہارِ خیال

8

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): وزیر  بحری امور فیصل سبزواری  نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرتا رہا اور کرتا رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کی صورت حال پر سیاست سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔