پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے: وفاقی وزیر جاوید لطیف

9

لاہور ، مئی 13(اے پی پی): وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے۔