پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے مؤقف کا حامی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال

5

اسلام آباد، 26 مئی  ( اےپی پی): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ  میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے مؤقف کا حامی ہے۔