کراچی، 19 مئی(اے پی پی):ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ جمعرات کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی بروقت کارروائی نے صوبے کو دہشتگردی کے بڑے منصوبے سے محفوظ بنایا ہے۔