پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

5

لاہور ، مئی 18(اے پی پی): پیپلز پارٹی کے وفد نے  وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔وفد میں اراکین پنجاب اسمبلی سید حسن مرتضی، سید حیدر گیلانی اور مخدوم عثمان احمد محمود شامل تھے۔۔