فیصل آباد،03مئی(اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے منگل یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ جن کے مذہبی جذبات مجروح ہوں انہیں قانون ہاتھ میں لینے کی بجائے قانون کا راستہ اپنانا چاہیے،پی ٹی آئی سے اپیل کرتا ہوں کہ مسجد نبوی میں ہلڑ بازی کی مذمت کرے۔انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کا کوئی ترقیاتی منصوبہ ایسا نہیں جو مکمل ہونے والا ہو۔