گیس پائپ لائنوں کی مرمت اور اضافی گیس کی فراہمی سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

20

 

اسلام آباد، 24 مئی ( اےپی پی): وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس پائپ لائنوں کی مرمت اور اضافی گیس کی فراہمی سے عوام کو ریلیف ملے گا۔