ہرنائی؛بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری، ڈی آر او نے مختلف اسٹیشنز کا معائنہ کیا

7

ہرنائی،29مئی(اے پی پی): بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح ہرنائی میں بھی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سردار محمد رفیق نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا معائنہ کیا۔انہوں نے پولنگ عملے کو ہدایت کی کہ وہ پولنگ کے عمل کو شفاف بنائیں۔