ہمیں ایسا راستہ اختیار کرنا چاہئے جس سے کشمیروں کو یقین ہو کہ ہم ان کے ساتھ ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال

7

اسلام آباد، 26 مئی  ( اےپی پی): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ  میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے ہمیں ایسا راستہ اختیار کرنا چاہئے جس سے کشمیروں کو یقین ہو کہ ہم ان کے ساتھ ہیں ۔