ہم نے کبھی نہیں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دیا جائے ہم چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی پیروی کی جائے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں اظہار خیال

26

اسلام آباد، 24 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے سینیٹ میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دیا جائے ہم چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی پیروی کی جائے۔