Home Documentaries عمران خان نے 5 ارب لے کر برطانیہ سے ملنے والے 50...

عمران خان نے 5 ارب لے کر برطانیہ سے ملنے والے 50 ارب روپے اسی شخص کو لوٹا دیئے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد، 22 جون  ( اےپی پی): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی  وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ مشترکہ  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے 5 ارب لے کر برطانیہ سے ملنے والے 50 ارب روپے اسی شخص کو لوٹا دیئے ہیں۔

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ  شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کی جاسکی ۔

Exit mobile version