اسلام آباد میں یونین کونسل حلقہ بندیوں کے لئے دو ماہ درکار، کابینہ میں یونین کونسلز کی تعداد 101 کرنے کا فیصلہ، رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

15

اسلام آباد، 22 جون ( اےپی پی): رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسلام آباد میں یونین کونسل حلقہ بندیوں کے لئے دو ماہ درکار،  کابینہ میں یونین کونسلز کی تعداد 101 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔