اسلام آباد، 20 جون ( اےپی پی): رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر نہیں آتے کردار سے آتے ہیں۔