اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ جو قومیں چیزوں کو جلدی پہچانتی ہیں وہ تیزی سے آگے بڑھتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آئی ٹی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے تجارت میں آ سانی پیدا کر دی ہے ۔