حج 2022ء،عازمین حج کورونا ویکسین کا سرٹیفیکیٹ ہر وقت اپنے ساتھ ضرور رکھیں

35

اسلام  آباد، 06 جون  (اے پی پی ): حج 2022ء،عازمین حج کیلئے خصوصی ہدایات و راہنمائی  پر مبنی  ویڈیوز   جاری  کر  دی  گئی ہیں  ۔عازمین حج کورونا سمیت تمام ویکسینز لگوائیں اور   کورونا ویکسین کا   سرٹیفیکیٹ ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں جبکہ   ڈاکٹر کی جانب سے جاری کیا گیا کُھلی ادویات کا اجازت نامہ بھی  ساتھ ضرور  رکھیں۔