اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے توانائی کے شعبہ میں 1100 ارب روپے سبسڈی دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 2013 میں 503 ارب روپے گردشی قرضہ اب 4 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا۔