روس،یوکرین جنگ کے نتیجے میں پوری دنیا شدید مندی کا شکار ہے ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب

11

اسلام آباد۔14جون  (اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے روس،یوکرین جنگ کے نتیجے میں پوری دنیا شدید مندی کا شکار ہے۔