سندھ باقی صوبوں کی نسبت بچوں کو  بہتر طبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے؛ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

67

کراچی، 10 جون (اے پی پی ):  وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے   جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ یونیسف سروے رپورٹ کے مطابق سندھ باقی صوبوں کی نسبت بچوں کو  بہتر طبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔