سی پیک روٹ پر 9 اسپیشل اکنامک زون بنائے جائیں گے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

12

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ سی پیک روٹ پر 9 اسپیشل اکنامک زون بنائے جائیں گے۔