عازمین حج کے لئے اچھے انتظامات کرنے پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

4

 اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کے لئے اچھے انتظامات کرنے پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔